محبت بھی ہےکیا شے یہ الله جانے
ہیں جتنی زبانیں ہیں اتنے فسانے
پلا دی ہے ساقی نے کیا شے نہ جانے
پلٹ آے میرے ہیں میرے گزرے زمانے
شروع محبت آرے توبا توبا
قیامت گزر جاے یہ کوی نہ جانے
محبت ہےکیا شے یہ مجھ سےنہ پوچھو
میں پوچھوں گا تم سے جو چاہ تمھاری
آہ کوچاہیے اک عمر آسرہونے تک
کون جیتا ہےتیری زلف کےآسرہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے یہ کہے کے
خاک ہو جاہیں گےہم تم کو خبر ہونے تک
محمد صغیر
tfyt
Great Ghazal!! the melody is in its soul!! Thanks for sharing.
Hello Mr. Navin
Annu
Bohat umda bohat bohat achay v. welldone KISI K CHEHRAY KO SUBHA LIKHNA, KISI KI ZULFOON KO SHAM LIKHNA,
محبت بھی ہےکیا شے یہ الله جانے
ہیں جتنی زبانیں ہیں اتنے فسانے
پلا دی ہے ساقی نے کیا شے نہ جانے
پلٹ آے میرے ہیں میرے گزرے زمانے
شروع محبت آرے توبا توبا
قیامت گزر جاے یہ کوی نہ جانے
محبت ہےکیا شے یہ مجھ سےنہ پوچھو
میں پوچھوں گا تم سے جو چاہ تمھاری
آہ کوچاہیے اک عمر آسرہونے تک
کون جیتا ہےتیری زلف کےآسرہونے تک
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے یہ کہے کے
خاک ہو جاہیں گےہم تم کو خبر ہونے تک
محمد صغیر